گال ??س?، چوت?? روز ?? ???ل ?? اختتام پرسر? لن?ا ن? و??و? ?? نقصان پر 63 رنز بنا ئ?

2159

 پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کا کھیل ختم سری لنکا نے دوسری اننگ میں دو وکٹوں کے نقصان پر 63 رنز بنا لیے۔

 سری لنکا کی جانب سے نے کوشل سلوا نے 30 بالز پر 5 رنز بنائے جبکہ کمار سنگاکارا نے 27 بالز پر 18 رنز اسکور کیے۔  سری لنکاکو پاکستان کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 54رنز درکار ہے۔

 پاکستان کی جانب سے وہاب ریاض اور یاسر شاہ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

 پاکستان کی ٹیم مجموعی طور پر 417 رنز بناکر پویلین لوٹ گئی۔ پاکستان کی جانب سےذوالفقاربابراوراسدشفیق نےنصف سنچریاں اسکورکیں جبکہ اسد شفیق 131 رنز بناکر ٹاپ اسکورر رہے۔