دبئ?، آئ? س? س? ?? نئ? ??س? ر?ن?نگ جار?

213

آئی سی سی نے پلیئرز کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی ہے۔

سری لنکا سے ٹیسٹ جیت نے کے بعد آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونے والی پلیئرز ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق اسعد شفیق 7 درجے ترقی پا کر 12 نمبر پر آگئے اس سے پہلے انکا ٹیسٹ رینکنگ میں  19 نمبر تھا ۔ یاسر شاہ 6 درجے ترقی پاکر 14 نمبر پر آگئے جبکہ سرفراز 5 درجے ترقی پا کر 21 سے 16 نمبر پرآگئے۔