تر? خاتون اول ?? ?ار ?ا معامل?، ا?ف آئ? ا? ?ا ?وسف گ?لان? ?و نو?س

224

ترک خاتون اول کے ہار کے معاملے پر ایف آئی اے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو قانونی نوٹس جاری کر دیا ۔

ترک خاتون اول کے ہار کے معاملے پر ایف آئی اے حکام نے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کو قانونی نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی 48 گھنٹوں کو ہار واپس کر دیں ۔ ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے اگر ہار واپس نہ کیا گیا تو دفعہ 403 کے تحت مقدمہ درج کیا جائے گا ۔ ہار نادرا ٹیکنالوجی نیٹ ورک کے ذریعے خریدا گیا تھا جسے یوسف رضا گیلانی نے اپنے پاس رکھ لیا تھا ۔