مل?ر?ا ?? علاج ??لئ? نئ? دوا ت?ار

219

سکاٹ لینڈ میں ملیریا کے علاج اور اس کے پھیلاؤ کو روکنے والی نئی دوا دتیار کرلی گئی۔

یہ دوا ملیریا کی ان اقسام کے خلاف بھی کار آمد ہوگی جن کی موجود ادویات سے روک تھام ممکن نہیں۔یہ دواملیریا کے علاج کیلئے مفید ہوگی بلکہ اس سے ملیریاکے پھیلاؤ کو بھی روکا سکے گا۔

کیمیائی مرکب DDD107498 یونیورسٹی کے ڈرگ ڈسکوری یونٹ اور میڈیسنز فار ملیریا وینچر کے اشتراک سے بنایا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق 2013 میں ملیریا کے 20 کروڑ کیس سامنے آئے تھے اور مچھروں کی وجہ سے پھیلنے والی بیماریوں سے تقریباً ساڑھے پانچ لاکھ افراد ہلاک ہوئے جن میں سے زیادہ تر خواتین اور چھوٹے بچے تھے۔