ب?ارت? ج?لو? س? ر?ائ? پان? 88 ما?? گ?ر ?راچ? پ?نچ گئ?

232

بھارتی جیلوں سے رہائی پانے 88 ماہی گیر کراچی پہنچ گئے ۔ رہائی پانے ماہی گیروں میں سے 40 کا ٹھٹھہ ہے۔

بھارتی جیلوں سے رہائی پانے 88 ماہی لاہور سے کراچی ایدھی سینٹر پہنچا دیئے گئے ۔ ایدھی حکام کا کہنا ہے رہائی پانی والے 40 ماہی گیروں کا تعلق ٹھٹھہ سے ہے ۔ رہائی پانے والے ماہی گیروں میں ایدھی حکام نے فی ماہی گیر 6000 ہزار تقسیم کیئے ۔