??ا?س ا?100ان???س م?? 117پوائن? ?م?

235

کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز کراچی اسٹاک ایکسینچ میں کمی کا رجحان دیکھا گیا اور 100 انڈیکس میں 117 پوائنٹ کی کمی دیکھی گئی ۔

کراچی اسٹاک ایکسینچ میں کاروباری ہفتے کا آغاز منفی انداز میں ہوااورجس کے نتیجے میں 117 پوائنٹ کم ہوگئے جس کے باعث 100 انڈیکس 34ہزار 407 پر موجود ہیں ۔

یاد رہے کہ وفاقی بجٹ کے بعد سے کراچی اسٹاک ایکسینچ میں اکثر مندی کا رجحان پایا جارہا ہے جس کی وجہ حکومتی پالیسیوں کو قرار دیا جارہاہے ۔