سعود? ر?ال اور امارات? در?م ?? قدرو? م?? استح?ام

276

 پاکستانی روپے کے مقابلے میں خلیجی ممالک کی اہم کرنسیوں بشمول سعودی ریال اور اماراتی درہم کی قدروں میں استحکام رہا۔

نیشنل بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 22 جون بروز پیر کو سعودی ریال گذشتہ کاروباری روز کی قیمت فروخت 27.25 روپے اور قیمت خرید 26.86 روپے پر برقرار رہی۔ اسی طرح اماراتی درہم کی قیمت فروخت بھی 27.97 روپے اور قیمت خرید 26.74 روپے پر بند ہوئی۔