د?راورسوات م?? 4.5 شدت ?? زلزل? ?? ج????

247

سوات اور دیر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ریکٹر اسکیل پر شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سوات اور دیر کے مختلف علاقوں میں 4.5 شدت کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں ۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش تھا ۔ جبکہ زلزلے کی گہرائی 110 کلو میٹر تھی ۔