سعود? ح?ام ن? چار?زار س? زائد غ?رمل?? ش?ر?و? ?و حراست م?? ل? ل?ا

276

سعودی عرب کے حکام نے مملکت میں غیر قانونی طور پر رہائش اختیار کیے ہوئے چارہزار سے زائد غیرملکیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

 سعودی میڈیا کے مطابق سعودی حکام نے کاروائی کرتے ہوئے چار ہزار سے زائد غیر ملکیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ حراست میں لیے جانے والے افراد اقامہ کی مدت ختم ہونے کے باوجود سعودی عرب میں رہائش اختیار کیے ہوئے تھے۔

غیر ملکی افراد کو قسیم اور اس کے قریبی علاقوں سے گرفتاریاں کیا گیا ہے جبکہ گرفتار کئے جانیوالے افراد کا تعلق مختلف ممالک سے بتایا جارہا ہے ۔