کراچی: حکومت کی جانب سے صارفین پر مہنگائی کا بم گرانے کا سلسلہ جاری ہے یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کی خبر سن کر عوام پہلے کی کشمکش کا شکار تھے کہ مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کا من مانا اضافہ کردیا ہے ۔
زرائع کے مطابق نئے قیمتوں کے اطلاق سے کراچی میں مائع پٹرولیم گیس کی قیمت 85 روپے، لاہور90 اور دارالحکومت میں 100 روپے ہوگئی ہیں ۔