لا?ور:ما?ل ?اؤن ا?? گ?ر س? 5 افراد ?? لاش?? برآمد ، پول?س

189

لاہور میں ماڈل ٹاؤن کے کیو بلاک کےایک گھر سے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔

پولیس کے مطا بق لاہو ر کے علاقے ماڈل ٹاؤن کے کیو بلاک کے ایک گھر سے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔ پولیس کا کہنا ہے گھر سے بدبو اٹھنے پر محلے داروں نے پولیس کو اطلاع دی ۔ پولیس کا کہنا ہے ابھی واضح نہیں ہو سکا کہ قتل کس نے اور کیوں کیا ہے تاہم تفصیلات جمع کر رہے ہیں ۔