د?ربالا:در?ائ? پنچگور? م?? 8افراد ?وب گئ?

446

دریائے پنچگورہ کے سیلابی ریلے میں 8 افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے ۔

دیر بالا میں دریائے پنچگورہ میں بیار کے مقام پر سیلابی ریلے میں 8 افراد ڈوب کر جاں بحق ہو گئے ۔ مقامی ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں تین خواتین بھی شامل ہیں ۔