بجل? ?? ق?مت م?? 1روپ?86پ?س? ?م?

240

لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر ہے کہ نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی۔

بجلی اور توانائی کے نگراں قومی ادارے نیپرا(نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی)نے بجلی کے فی یونٹ قیمت میں 1روپے86پیسے کمی کی منظوری دی ہے۔

بجلی کے نرخ میں کمی اپریل کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔

نیپرانےاپریل کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پرسینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کی درخواست کی سماعت کی جس پر نیپرا نے قیت میں کمی کی منظوری دی۔