اسلام آباد م?? بلد?ات? انتخاب ?? لئ? ?اغذات نامزدگ? جمع ?ران? ?ا مرحل? م?مل

223

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا پہلا مرحلہ جمعہ کو مکمل ہوگیا ہے۔

بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے لے لئے بڑی تعداد میں امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 29 اور 30 جون کو ہوگی۔ امیدواروں کی حتمی فہرست 6جولائی کو جاری کی جائے گی جبکہ پولنگ کا عمل 25 جولائی کو ہوگا۔