م?ران م?? ا?ف س? ?? ?اروائ?، 4 د?شت گرد گرفتار، ترجمان ا?ف س?

198

مکران کے علاقے بلیدہ میں ایف سی نے کاروائی کرکے 4 شرپسندوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

ترجمان فرنٹیئر کور کے مطابق گرفتار دہشت گرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے۔ تاہم بلدیہ کے علاقے میں ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر ایف سی نے فوری آپریشن کر کے چار ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے۔

ترجمان ایف سی کے مطابق ملزمان دہشت گردی کی کئی وارداتوں میں ملوث ہیں ۔