آئ? ا?م ا?ف ن?پا?ستان ?و50 ?رو? ?الر ?ا قرض? جار? ?رد?ا

197

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ادارےنے پاکستان کو 50کروڑ64لاکھ ڈالرقرض  دینے کی منظوری دےدی ہے  ساتھ ہی پاکستان کو بجلی سبسڈی کم کرنے اوربقایاجات کی ادائیگی بہترطریقے سے کرنے کی ہدایت بھی ڈے ڈالی ۔

زرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے کڑی شرائط کے ساتھ پاکستان کو50کروڑ64لاکھ ڈالرقرض کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ توانائی کابحران ملک کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے حکومت نقصان دہ بجلی سبسڈی کوکم کرنےاوربقایاجات کی ادائیگی کے عمل کو تیز کریں۔

ترجمان کا کہناتھا کہ متوازن ترقی کے لئے حکومت کی جانب سے جاری اصلاحات کو جاری رکھا جا ناضروری ہے تاکہ ترقی کا عمل درست سمت میں سفر کریں۔

اسٹیٹ بنک کی خومختاری کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ بینک کی انتظامی اصلاحات اوراندرونی منیجمنٹ میں بہتری  کی اشد ضرورت ہے۔