دفترخارج? ?? ت?ونس م?? د?شتگردو? ?? حمل? ?? مذمت

187

پاکستان نے تیونس میں دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد انسانیت کے دشمن ہیں ۔

ترجمان دفترخارجہ کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں تیونس میں دہشتگردوں کے حملے میں قیمتوں جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا گیا ہے ۔ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے حکومت پاکستان اور پاکستانی عوام متاثرہ خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعاگو ہیں ۔

ترجمان دفترخارجہ نے دہشتگردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد انسانیت کے دشمن ہیں ۔