?راچ? م?? گرم? ?? نئ? ل?ر ?ا ام?ان ن??? ، مح?م? موسم?ات

184

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کراچی میں آئندہ گرمی کی شدید لہر کا امکان نہیں ۔ 24 گھنٹے میں درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے ۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کراچی میں شدید گرمی کی نئی لہر کا امکان نہیں ۔ جون کے مہینے میں 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک درجہ حرارت رہنا معمول کی بات ہے ۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کراچی میں سمندری ہوائیں چلنے کا امکان ہے ، سمندری ہواؤں کی رفتار 25 ناٹیکل میل ہو گی ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے اتوار کی شام تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے ۔