وقاص شا? قتل، ملزم ?و 14 روز? ر?مان? پر ج?ل ب??ج د?ا

249

کراچی: دو روز قبل قانون نافذ کرنےوالے اداروں نے شہدادپور سے گرفتار ملزم کو انسداد دہشتگردی  کی عدالت میں پیش کردیا گیا ہے ۔
پولیس زرائع کے مطابق ملزم آصف پر نائن زیرو پر چھاپے کے وقت وقاص شاہ کے قتل کے الزام ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اندرون سندھ کے علاقے شہداد پور سے حراست میں لیا گیا تھا ۔

دوران تفتیش ملزم نے ایم کیو ایم کے کارکن کے قتل کا اعتراف کیا تھا، اسی تناظر میں پولیس نےاےٹی سی کورٹ میں ملزم کی ریمانڈ کی درخواست کی جسے عدالت نے قبول کرتے ہوئے  ملزم آصف کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا ہے ۔