رح?م ?ار خان، ن?ر م?? ?ارگرن? س? 5 افراد جا? بحق، ر?س??و ذرائع

174

رحیم یار خان میں نہر میں کار کے گرنے سے سات سالہ بچے سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی کوٹ سمابہ کے قریب عباسیہ نہر میں جاگری تھی جس کے نتیجے میں کار میں سوار پانچوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ جاں بحق افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہے۔

عباسیہ نہر میں پانی کے تیز بہاو کے باعث گاڑی کو نہر سے 3 گھنٹے گزر جانے کے باوجود نہیں نکالا جاسکا ہے۔