طبی تحقیق کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ افراد کے خون کا گروپ او پازیٹو ہے جسکی شرح 37فیصد ہے جبکہ اے پازیٹو گروپ رکھنے والے افراد کی شرح تقریباً 34فیصد اور او نیگیٹو گروپ کے حامل افراد کی شرح 6فیصد ہے ۔
نتائج کے مطابق اے نیگیٹو خون رکھنے والوں کی شرح 6فیصد ، بی پازیٹو 10فیصد ،بی نیگیٹو دو فیصد ، اے بی پازیٹیو 4فیصد اور اے بی نیکگیٹو خون کے حامل افراد کی شرح ایک فیصد ہے ۔