?راچ?:ر?نجرز ?ا عز?زآباد ??ل? فون ا??سچ?نج ?ا محاصر?

214

رینجرز نے عزیزآباد ٹیلی فون ایکسچینج کا محاصرہ کر کے داخلی اور خارجی رستے بند کر دیئے ۔

رینجرز ذرائع کے مطابق کراچی کے علاقے عزیزآباد میں ٹیلی فون ایکسچینج کا رینجرز نے محاصرہ کر لیا ہے ۔ محاصرے کے دوران رینجرز نے ایکسچینج کے داخلی اور خارجی رستوں پر بلاک کر دیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق رینجرز افسران بھاری نفری کے ساتھ ٹیلی فون ایکسچینج میں داخل ہو گئے ہیں ۔