پ? پ? ر?نماء وز?راشرف ن? پ?پلزپار?? چ?و?ن? ?ا ف?صل? ?رل?ا

291

لاہور: پیپلز پارٹی کے سابق صوبائی وزیر ،وزیر اشرف نے پی پی چھوڑ کرتحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔

نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ وہ پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور وٹو کے رویے سے دلبرداشتہ ہوکر پارٹی چھوڑ رہے ہیں۔وزیر اشرف کے بقول منظور وٹو نے پارٹی عہدے اپنے گھر میں بانٹ رکھے ہیں جب کہ کارکنوں سے پارٹی کے بجائے ذاتی وفاداری مانگ رہے ہیں۔وزیر اشرف نے بتایا کہ انہوں نے پیپلزپارٹی چھوڑنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے اور مستقبل کی سیاست وہ تحریک انصاف میں شامل ہوکر کریں گے۔