نص?رآباد:شف?ق آباد پول?س چو?? پر د?شتگردو? ?ا حمل? ، ا?? ا?ل?ار ش??د

245

نصیر آباد کے علاقے ڈیرہ اللہ یار کی پولیس چوکی شفیق آباد پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہو گئے ۔

لیویز ذرائع کے مطابق نصیر آباد کے علاقے ڈیرہ اللہ یار کی پولیس چوکی شفیق آباد پر مسلح دہشتگردوں نے حملہ کر کے ایک اہلکار کو شہید جبکہ تین کو زخمی کردیا ۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے حملہ آور اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے ۔ حملے میں زخمی پولیس اہلکاروں کو طبی امداد کےلئے جیکب آباد اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔