ا?ران س? ا??م? معا?د? اطم?نان بخش شرائط پر منحصر ??، اوباما

222

امریکی صدر اوباما نے کہا ہے کہ ایران سے ایٹمی معاہدہ اطمینان بخش شرائط پر منحصر ہے ۔ ایٹمی معاہدے کی شرائط پوری کرنا ایرانی حکومت کی ذمہ داری ہے گی۔

 امریکی صدر بارک اوباما نے واشنگٹن سے جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران سے جوہری معاہدہ میری ذاتی خواہش ہے جبکہ ایران  سے ایٹمی معائدہ آسان شرائط پر ہی کیا جاسکتا ہے۔ بارک اوباما کا کہنا تھا کہ امریکہ اور ایران کے مابین جوہری معاہدہ ایران کی یقین دہانی پر منحصر ہے جبکہ ایران کو امریکہ کے ساتھ جوہری معاہدہ کے لئے مثبت اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔