سند? ?? 37?? ا?م اوز معطل

166

وزیراطلاعات وبلدیات سندھ شرجیل میمن نے37 ٹی ایم اوز کومعطل کردیا۔

میڈیا کو جاری کی گئی تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات شرجیل میمن نے سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو حسابات جمع نہ  کرانے پر سندھ کے 37ٹی ایم اوز کو معطل کردیا ہے۔ معطل ٹی ایم اوز سے2ماہ قبل6ماہ کاحساب مانگا گیا تھا لیکن حساب نہ دینے پرابتدامیں شوکازاورفائنل شوکازنوٹسزجاری کیےگئے تاہم پھر بھی حسابات جمع نہی کرائے گئے جس پر کارروائی کرتے ہوئے وزیربلدیات نے 37ٹی ایم اوز کو معطل کردیا۔