داعش ن? 3?زارافراد ?? سرقلم ??ئ?، رپور?

248

سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے شام اور عراق میں داعش کے مظالم کی رپورٹ جاری کر دی ۔ رپورٹ کے مطابق داعش نے اب تک تین ہزار افراد کے سرقلم کیئے ہیں۔

سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے شام اور عراق میں داعش کے مظالم کی رپورٹ جاری کر دی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق داعش نے شام اور عراق میں اب تک 3 ہزار افراد کے سر قلم کیئے ہیں ۔ سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کا کہنا ہے سرقلم کئے گئے 1800 افراد میں 78 بچے بھی شامل تھے ۔ رپورٹ کے مطابق داعش نے شام میں جادو ٹونے کا الزام لگا کر 2خواتین کو قتل کر دیا۔