??ر? غاز? خان:سر?? ?اؤس ?? قر?ب پول?س ?? ?ارروائ? ، 3د?شتگرد گرفتار

214

ڈیرہ غازی خان سرکٹ ہاؤس کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ۔ گرفتار دہشتگردوں میں دو غیرملکی اور ایک راجن پور کا رہائشی ہے ۔

ڈیرہ غازی خان سرکٹ ہاؤس کے قریب پولیس نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے تین دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے راکٹ لانچر ، بارودی مواد اور گولیاں برآمد ہوئی ہیں ۔ پولیس کا کہنا ہے گرفتار ہونے والے دہشتگردوں میں دو غیرملکی ہیں جبکہ ایک کا تعلق راجن پور سے ہے ۔ گرفتار دہشتگردوں سے مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ۔