ال??شن ?م?شن ن? چود?ر? عبدالوح?د ?? اسمبل? ر?ن?ت معطل ?رد?

272

الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے حکم پر پی پی 196سے ن لیگ کے ایم پی اے چودھری عبدالوحید کی اسمبلی رکنیت معطل کردی ۔

الیکشن کمیشن سے جاری بیان کے مطابق سپریم کورٹ کے احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے   پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی ملتان سے سابق صوبائی وزیر چودھری عبدالوحید کی اسمبلی رکنیت معطل کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے چودھری عبدالوحید کو 2شناختی کارڈ رکھنے پر ان کی اسمبلی رکنیت معطل کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔