ا?ف ب? آرن??دف ??99 ف?صد س? زائد محصولات ا???? ?ر لئ?،طارق باجو?

306

چیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ کا کہنا ہے ایف بی آر نے ٹیکس ہدف کے 99 فیصد سے زائد محصولات اکٹھے کر لئے ہیں ۔

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ کا کہنا تھا ایف بی آر نے ابھی 2585 ارب تک محصولات حاصل کر لیئے ہیں ، حتمی اعداد و شمار حاصل ہونے پر ہم مقررہ ہدف 2605 ارب کے مزید قریب ہو جائیں گے ۔

طارق باجوہ کا کہنا تھا رواں برس ہم نے 120 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم کی ہے جبکہ گذشتہ برس 103 ارب روپے کی ٹیکس چھوٹ ختم کی تھی ۔ چیئرمین ایف بی آر کا کہنا تھا ایف بی آرنےہدف کے99 فیصد سے زائد محصولات اکٹھے کر لئے ہیں۔