?? ج? سول ا?و? ا?شن محمد ?وسف ?و ع?د? س? ??ا د?ا گ?ا

200

ڈی جی سول ایوی ایشن ایئرمارشل (ر) محمد یوسف کو عہدے ہٹانے کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا گیا ۔

ڈی جی سول ایوی ایشن ایئرمارشل (ر) محمد یوسف کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ حکومت نے محمد یوسف کو عہدے سے ہٹانے کو نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ۔ نئے ڈی جی کی تعیناتی تک ایڈیشنل سیکریٹری ایوی ایشن ڈویژن امجد علی طور کو ڈی جی سول ایوی ایشن کا اضافی چارج دے دیا گیا ۔ نئے ڈی جی سول ایوی ایشن کی تعیناتی اشتہار کے ذریعے کی جائے گی ۔