پا?ستان ر?لو? ن? بزنس ?لاس ?? ?رائ? م?? 16 ف?صد اضاف? ?ر د?ا

249

پاکستان ریلوے نے ٹرینوں میں بزنس کلاس کے کرایوں میں 16 فیصد اضافہ کردیا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ریلوے نے ٹرینوں میں بزنس کلاس کے کرایوں میں 16 فیصد اضافہ کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق  16 فیصد اضافے کے بعد کراچی سے پنڈی کے درمیان چلنے بزنس ٹرین کے کرایوں میں 550 روپے اضافہ ہو جائے گا جبکہ کراچی سے پشاور کے درمیان چلنے والی بزنس ٹرینوں کے کرایوں میں 610 روپے اضافہ ہو جائے گا ۔