لا?ور:?ر?ف? وار?ن پر تشدد ، عمران خان ?ا ب?انجا اور دوست گرفتار

225

لاہور مال روڈ نہر کے قریب وارڈن پر تشدد کرنے پر پولیس نے عمران خان کے بھانجوں کے خلاف مقدمہ درج کر گرفتار کر لیا ۔

لاہور کے علاقے مال روڈ پر اشارے کی خلاف ورزی کرنے پر ٹریفک وارڈ شکیل نے عمران خان کے بھانجے عظیم اور دوست عبداللہ سے کاغذات مانگے جس پر دونوں ملزمان نے ٹریفک وارڈن شکیل پر تشدد شروع کر دیا۔

تھانہ ریس کورس پولیس نے ٹریفک وارڈن شکیل کی مدعیت میں پرچہ درج کرکے دونوں ملزمان عبداللہ اور عظیم کو گرفتار کر لیا ہے ۔