پشین میں کربلاکراس لیویز چوکی پر شرپسندوں کی فائرنگ سے ایک لیویز اہلکار شہید اور ایک زخمی ہو گیا ۔
لیویز ذرائع کے مطابق پشین میں کربلاکراس لیویز چوکی پر شرپسندوں کی فائرنگ کے نتیجےمیں ایک اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے حملہ آور اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے۔