پشاور کے علاقے اڑمڑ میں ایف سی کے اہلکاروں نے کاروائی کر کے دودہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق فورسز کی کاروائی میں گرفتار دہشت گردوں کے پاس سے داعش کے پمفلٹ اور جہادی مواد برآمد کیا گیا ہے جبکہ مواصلاتی آلات کو بھی قبضے میں لیا گیا ہے جس میں موبائل فونز اور لیب ٹیپ شامل ہے۔