لیبیا میں امریکی ڈرون حملہ کے نتیجے میں القاعدہ کا کمانڈر سیف اللہ کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق القاعدہ کے رہنماء سیف اللہ بن حسین المعروف ابوایاز امریکی ڈرون حملہ میں ہلاک ہوگیا ہے جبکہ امریکی حکام کی جانب سے گزشتہ ماہ بھی ایک ڈرون حملہ میں اسامہ بن لادن کے ایک قریبی ساتھی کو ہلاک کرنے کادعویٰ کیا گیا ہے۔