ورل? ?ا?? ل?گ، ب?لج?م ن? س?م? فائنل م?? ب?ارت ?و 0-4 س? ش?ست د?د?

229

بیلجیم میں کھیلے جانے والے ورلڈ ہاکی لیگ کے سیمی فائنل میں میزبان ٹیم نے بھارت کو 0-4 سے شکست دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیمی فائنل میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد بیلجیم ہاکی ٹیم نے بھارتی ہاکی ٹیم کو ہراکر ورلڈ ہاکی لیگ کے فائنل میں جگہ بنالی ہے۔

انڈین ہاکی ٹیم نے اس سے قبل ملائیشیاں کے خلاف میچ کھیلا تھا جس میں ملائیشین ہاکی ٹیم کو 3-2 سے شکست دیکر بھارتی ٹیم ورلڈ ہاکی لیگ کے سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی تھی۔