تربت:ا?ف س? اور حساس ادار? ?? ?ارروائ? ، 6د?شتگرد ?لا?

233

تربت میں ایف سی اور حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے دو اہم کمانڈروں سمیت 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔ ہلاک ہونے والے دہشتگرد فوج اور پولیس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے ۔

تربت میں ایف سی اور حساس ادارے نے کارروائی کرتے ہوئے دو اہم کمانڈروں بادل اور عزت سمیت 6 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ۔ ترجمان ایف سی کا کہنا ہے ہلاک ہونے والے دہشتگرد فوج ، ایف سی اور پولیس کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے ۔ ترجمان کا کہنا ہے مارے جانے والے دہشتگرد اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں بھی ملوث تھے ۔ ترجمان ایف سی کا کہنا ہے دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلےمیں ایک ایف سی اہلکار بھی شہید ہوا ہے ۔