دس جولائ? ?و نوازشر?ف اور نر?ندرمود? ?? ملاقات متوقع،ب?ارت? م???ا

452

بھارتی میڈیا کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے رواں ہفتے ہونے والے اجلاس میں وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعظم نریندر مودی کے درمیان ملاقات کا امکان ہے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق روس میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے رواں ہفتے ہونے والے اجلاس میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی پاکستانی ہممنصب نواز شریف سے ملاقات متوقع ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات 10 جولائی کو ہونے کا امکان  ہے ۔