اسلام آباد ہائی کورٹ میں موسم گرما کی تعطیلات 13 جولائی سے شروع ہوکر 13 ستمبر تک جاری رہینگی۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات کے دوران ججز کی ڈیوٹی کا روسٹر جاری کیا ہے جس کے مطابق چیف جسٹس محمد انور خان کاسی 13 سے 15 جولائی، یکم سے 23 اگست اور 7 سے 13 ستمبر تک مقدمات کی سماعت کریں گے۔