لا?ور:چاروا? س???رپرب?ارت? فوج ?? فائرنگ،چناب ر?نجرز ?ا ب?رپور جواب

250

بھارتی فورسز نے ایل او سی خلاف ورزی کرتے ہوئے چارواہ سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی ہے ۔ چناب  رینجرز نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی بندوقوں کو خاموش کرا دیا ۔

چناب رینجرز کے مطابق بھارتی فورسز نے ایک بار پھر ایل او سی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چارواہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی ہے ۔ ترجمان چناب رینجرز کے مطابق بھارتی فائرنگ سے کسی جانے نقصان کی اطلاع نہیں ۔ جبکہ چناب رینجرز نے بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی بندوقوں کو خاموش کرا دیا ۔ ترجمان پنجاب رینجرز کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے مارٹرگولے بھی فائر کیئے گئے ۔