ع?دالفطر?? چ???ا?، وزارت داخل? ن? سمر? وز?راعظم ?و ب??ج د?

244

عید الفطر پر وفاقی حکومت نے پانچ چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ نے 17 سے 21 جولائی تک چھٹیوں کی سمری  وزیراعظم نواز شریف کو منظوری کے لئے بھیج دی ۔

وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر پانچ چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے وزارت داخلہ نے 17 سے 21 جولائی تک چھٹیوں کی سمری وزیراعظم نواز شریف کو منظوری کے لئے بھیج دی ہے۔ چھٹیوں سے متعلق حتمی فیصلہ وزیراعظم نوازشریف کریں گے ۔