لا?ور : ?و? ل??پت م?? پول?س ?? ?ارروائ? ، ت?ن ب?ت? خور گرفتار

255

لاہور کوٹ لکھپت میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین بھتہ خوروں کو گرفتار کر لیا ۔

لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین بھتہ خوروں کو گرفتار کر لیا ۔ پولیس کے مطابق بھتہ خوروں نے ایک نجی اسکول کے مالک سے تین لاکھ روپے بھتے کا مطالبہ کیا تھا ۔ پولیس کا کہنا ہے ملزمان میں عطا مصطفیٰ ، رضوان اور طاہر شامل ہیں ۔