گوجرانوال?:اسپور?س اس????م م?? پول?س مقابل? ، دود?شتگرد ?لا?

222

گوجرانوالہ کے اسپورٹس اسٹیڈیم میں پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے , پولیس نے مارے جانے والے دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری اسلحہ برآمد کر لیا ۔

گوجرانوالہ اسپورٹس اسٹیڈیم میں پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔ پولیس کا کہنا ہے  کا کہنا ہے مارے جانے والے دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور خود کش جیکٹ برآمد ہوئی ہے ۔ پولیس کے مطابق مارے جانے والے دہشتگردوں متعدد مقدمات میں مطلوب تھے ۔ اسپورٹس اسٹیڈم آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری نے حصہ لیا ۔