سندھ حکومت نے کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کو ایڈمنسٹریٹر کا اضافی چارج دے دیا ۔
ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی کا بھی اضافی چارج دے دیا ہے ۔ واضح رہے کہ ایڈمنسٹریٹر کراچی روشن علی شیخ کو کچھ دن پہلے عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔