سند? م?? ر?نجرز ?? اخت?ارات ?? مدت م?? 4 ما? ?? توس?ع

183

 سندھ حکومت نے رینجرز کے اختیارات کی مدت میں توسیع کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ۔ نوٹی فیکیشن آصف علی زرداری کے بعد جاری کیا گیا ۔

محکمہ داخلہ سندھ نے رینجرز کے اختیارات کی مدت میں توسیع کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا ۔ نوٹی فیکیشن کےمطابق رینجرز کے اختیارات میں توسیع 4  ماہ کے لئے کی گئی ہے ۔ یاد رہے کہ سندھ میں رینجرز کے اختیارات کی مدت کا وقت آج رات بارہ بجے ختم ہونا تھا ۔