پاکستانی دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام کیلیےکوششوں پراقوام متحدہ سمیت دیگرشرکاکےمشکورہیں۔
افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان گزشتہ روز مری میں ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے دفتر خارجہ نے بتایا کہ پاکستان نےافغانستان میں قیام امن اور مفاہمتی عمل کیلیےملاقات کی میزبانی کی۔ ملاقات میں امریکااور چین کے نمایندوں نے بھی شرکت کی اور آیندہ اجلاس رمضان کے بعد اتفاق رائے سے ہوگا۔
دفتر خارجہ نے کہا کہ افغانستان میں پائیدارامن کیلیےافغان حکومت اورافغان طالبان کے مشکور ہیں جب کہ کہ افغانستان میں قیام کیلیےکوششوں پراقوام متحدہ سمیت دیگرشرکا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں۔