ر?نجرز??اسپ?شل پبل? پراس???و?رن? استعف?? د?د?ا

212

سندھ رینجرزکےاسپیشل پبلک پراسیکیوٹر غلام شبیرببرنےعہدےسے استعفا دےدیا۔

اطلاعات کے مطابق پبلک پراسیکیوٹر غلام شبیرببرنےعہدےسے مستعفی ہوگئے ہیں۔غلام شبیر ببر کا کہنا ہے کہ انہوں نے استعفا ذاتی وجوہات کی بناپر دیا ہے ان کی کچھ نجی مصروفیات ہیں جس کے باعث وہ مزید ذمہ داریاں انجام نہیں دے سکتے۔

غلام شبیر ببرنےگزشتہ 22ماہ سےرینجرز کےپراسیکیوٹرکےطور پرخدمات انجام دیں۔