اسلام آباد م?? بلد?ات? انتخابات ?ا بل س?ن?? م?? متفق? طور پر منظور

262
سینیٹ کمیٹی

سینیٹ میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا بل متفقہ طورپر منظورکرلیا گیا۔

چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق بل پیش کیا جسے ترامیم کے ساتھ منظور کرلیا گیا۔