جب ت? وفادار سات?? ??? ا?م ??و ا?م ?و ?وئ? ختم ن??? ?رس?تا،الطاف حس?ن

232

ایم کیوا یم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے جب تک وفادار ساتھی ہیں ایم کیو ایم کو ختم نہیں کیا جا سکتا ہے ۔ قیدوبند کی صعوبتیں جھیلنے والے کارکن تحریک کا حصہ ہیں ۔

اسیری کی صعوبتیں گزار کر رہائی پانے والے ایم کیوایم کے کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے متحدہ کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا حراست میں کارکنوں پر تشدد اور تذلیل کو بیان نہیں کیا جا سکتا ۔ قید کی صعوبتیں جھیلنے والے کارکنوں کے لئے یادگار بنائی جائے گی جس پر کارکنوں کے نام کنداں کیئے جائیں گے ۔

ایم کیوا یم کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے جب تک وفادار ساتھی ہیں ایم کیو ایم کو ختم نہیں کیا جا سکتا ہے ۔ قیدوبند کی صعوبتیں جھیلنے والے کارکن تحریک کا حصہ ہیں ۔